کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کوئٹہ پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان جمعہ کو خصوصی طیارے میں اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچ گئے کوئٹہ آمد کے بعد وزیراعلیٰ جمعہ کی شام اپنی رہائشگاہ پر رہے واضح رہے کہ وزیراعلیٰ جام کمال خان نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں ماحولیاتی تبدیلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے گئے تھے اور انہوں نے گزشتہ دو روز کے دوران انہوں نے وزیراعظم سمیت دیگر کئی اہم ملاقاتیں بھی کی تھیں
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…