علی امین گنڈاپور کہاں ہیں ؟ شام تک پتہ چل جائے گا، خالد مقبول کا دعویٰ


مصنوعی قیادت جب بھی لانے کی کوشش کی گئی اس کے نتاٸج اچھے نہیں رہے، گفتگو
کراچی (قدرت روزنامہ)چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کہاں ہیں ؟ اس حوالے سے شام تک پتہ چل جائے گا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ مصنوعی قیادت جب بھی لانے کی کوشش کی گئی اس کے نتاٸج اچھے نہیں رہے ، گنڈاپور کہاں ہیں ، شام تک پتہ چل جائے گا ۔
خالد مقبول صدیقی کا پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ لوگ پاکستان کو ترقی سے روکنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں دوہرا معیار کسی صورت قبول نہیں، کوٹہ سسٹم کی مخالفت کریں گے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ آٸینی ترامیم کو دیکھنے کے بعد فیصلہ کریں گے، اگر عوام کو فاٸدہ ہوگا تو ساتھ دیں گے، ہم اپنے فیصلوں میں آزاد ہیں۔

Recent Posts

کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے روکے گئے…

17 mins ago

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…

40 mins ago

کل کا دن دراصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…

51 mins ago

وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…

1 hour ago

کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…

1 hour ago

ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کی ریکی اور واردات کیسے کی گئی؟ فوٹیج سامنے آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سندھ علی رضا کو کیسے شہید کیا…

2 hours ago