پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اسمبلی کی عمارت میں داخل، شدید نعرے بازی

پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن وزیراعلی خیبر پختوںخوا کی گمشدگی کے خلاف پشاور کی سڑکوں پر نکل آئے، کارکنان نےریڈ زون کا حصار توڑ کر اسمبلی میں داخل ہوئے اور علی امین گنڈاپور کی رہائی کیلئے شدید نعرے بازی کر رہے ہیں۔

24 نیوز کے مطابق مظاہرین وزیراعلی علی امین کی فوری رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں،پی ٹی آئی کے مقامی رہنماء مظاہرے کی قیادت کررہے ہیں،کارکنان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی نہتے ورکروں پر تشدد اور شیلنگ کی مذمت کرتے ہیں،پُرامن احتجاج ہماراحق ہے ظلم وبربریت کی گئی ہے،مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو فوری طور پر رہاکیا جائےاور پی ٹی آئی کے پرامن لوگوں پر تشدد کرنے والوں کے خلاف موثر کارروائی کرنےکی جائے۔ پی ٹی آئی کارکنوں میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل ہیں،مظاہرین نےریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی ہےاور مظاہرین نے ریڈ زون حصار توڑ کے اسمبلی میں داخل ہوگئے، کرکنوں نے اسمبلی گیلری میں داخل ہوگئے جہاں کارکنوں کے اسمبلی ہال میں وزیر اعلیٰ کی رہائی کے لئے نعرے بازی کررہے ہیں۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا ہاؤس کی مرمت نہیں کروائیں گے، بچوں کو وزٹ کروایا کریں گے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

28 mins ago

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی کروادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے حکومت کو کل…

31 mins ago

علی امین گنڈا پورآخر تھے کہاں؟وزیراعلیٰ کے پی نے خود بتادیا

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا۔…

50 mins ago

وزیراعلیٰ گنڈاپور نے ڈی چوک کے بجائے کے پی ہاؤس جانے کی وجہ بھی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور24گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بالآکر…

54 mins ago

بیرسٹر سیف کا احتجاج کے دوران شہید ہونیوالے پولیس اہلکار سے متعلق بڑا انکشاف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران…

2 hours ago

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور منظر عام پر آگئے

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور منظر عام پر آگئے. وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین…

2 hours ago