تحریک انصاف کا کوئی لیڈر لاہور میں باہر نہیں نکلا، عالیہ حمزہ کی آڈیو لیک ہو گئی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ روز احتجاج کی کال دی تھی لیکن مبینہ طورپر لاہور سے کوئی لیڈر باہر نہیں آیا اور اس سلسلے میں عالیہ حمزہ کی مایوس کن آڈیو لیک سامنے آگئی ہے۔

آڈیو میں ان کاکہناتھاکہ ’میں نے سارا کچھ دیکھا ہے، میں خود اسی لیے موجود تھی کہ اب لوگوں کے ساتھ زیادتی نہ ہو، قیادت بھی کچھ اس طرح کرتی ہے تو کم از کم میں اپنےلوگوں کے ساتھ کھڑی ہوں گی، میں یہ کھلے عام کہہ رہی ہوں کہ ہمارے اراکین صوبائی اسمبلی مجھے کہیں نظر نہیں آئے، کس نے کہاں لیڈکیا؟ مجھے صرف ویڈیو ز دکھا دیں کہ مینار پاکستان پر رضوان کی ٹیم ، یوتھ ونگ کے زوہیب اور آپ لوگوں کے علاوہ کون تھا؟ ٹیمیں کہاں تھیں؟‘

ان کامزید کہناتھاکہ ’میں تو ٹیم پر یقین رکھتی ہوں، اگر ایک یونین کونسل کا بندہ پچاس لوگ نہیں نکال سکتا،41 یونین کونسلز کا مطلب ہے کہ دواڑھائی ہزار بندہ تو این اے 118 سے صرف ہوجاتا، صرف ورکر لڑا، کوئی لیڈر سامنے نہیں آیا، کسی کو اچھا لگے یا برا، یہ اپ سیٹنگ تھا، یہ خان کی کال تھی‘۔

Recent Posts

صدر مملکت کی شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد علی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی

فیصل آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی فیصل آباد میں شہید لیفٹیننٹ کرنل…

1 min ago

خیبرپختونخوا ہاؤس کی مرمت نہیں کروائیں گے، بچوں کو وزٹ کروایا کریں گے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

29 mins ago

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی کروادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے حکومت کو کل…

32 mins ago

علی امین گنڈا پورآخر تھے کہاں؟وزیراعلیٰ کے پی نے خود بتادیا

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا۔…

51 mins ago

وزیراعلیٰ گنڈاپور نے ڈی چوک کے بجائے کے پی ہاؤس جانے کی وجہ بھی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور24گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بالآکر…

55 mins ago

بیرسٹر سیف کا احتجاج کے دوران شہید ہونیوالے پولیس اہلکار سے متعلق بڑا انکشاف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران…

2 hours ago