بیرسٹر سیف کا احتجاج کے دوران شہید ہونیوالے پولیس اہلکار سے متعلق بڑا انکشاف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران شہید ہونیوالاپولیس اہلکارحمید شاہ دمے اور بلڈ پریشر کا مریض تھا اور انکی چھٹی کی درخواست مسترد کی گئی تھی۔
اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ کانسٹیبل حمید شاہ کے موت پر انتہائی دکھ ہوا ہے، سنگدل افسران نے انکی ڈیوٹی بھی وہی لگائی تھی جہاں محسن نقوی نے بدترین شیلنگ پلان کیا تھا، کانسٹیبل حمید شاہ کی ایف آئی آر محسن نقوی اور ائی جی اسلام اباد کے خلاف درج کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ بےحس اور بے ضمیر جعلی حکومت کانسٹیبل حمید شاہ کی لاش پر بھی سیاست کررہی ہے، جعلی حکومت الزامات کی بجائے پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے لے آئیں مگر اپنی حکومت کی طرح جعلی پوسٹ مارٹم نہیں اصلی پوسٹ مارٹم رپورٹ ۔انہوں نے کہاکہ کانسٹیبل کے بیٹے نے خود بتایا کہ انکے والد کی حالت آنسو گیس کی بدترین شیلنگ سے خراب ہوئی تھی۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

35 mins ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

37 mins ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

44 mins ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

47 mins ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

51 mins ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

59 mins ago