کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی .

جیو نیوز کے مطابق علاقے میں دھویں کےبادل بھی نظر آرہے ہیں،دھماکے کی آواز کریم آباد،ڈیفنس اور جمشید روڈ کے اطراف میں بھی سنی گئی .

ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ سگنل کے قریب زورداردھماکہ ہوا ہے،ابتدائی طور پر لگتا ہے کہ دھماکہ آئل ٹینکر میں ہوا ہے .

. .

متعلقہ خبریں