جام کمال نے طرز حکومت تبدیل نہ کیا تو آگے بھی دو سال ہیں،سردار یار محمد رند

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر تعلیم سرداریارمحمدرند نے کہاہے کہ اگر جام کمال نے طرز حکومت تبدیل نہ کیا تو آگے بھی دو سال ہیں،ہماری پارٹی کو بھی کافی شکایتیں ملیں کہ باپ کی مداخلت ہوتی تھی، کوشش کی کہ جام کمال کے ساتھ خوش اسلوبی سے چل سکیں لیکن مجبورا استعفی دینا پڑا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے نجی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ سرداریارمحمدرند نے کہاکہ ہماری پارٹی کو بھی کافی شکایتیں ملیں کہ باپ کی مداخلت ہوتی تھی، کوشش کی کہ جام کمال کے ساتھ خوش اسلوبی سے چل سکیں لیکن مجبورا استعفی دینا پڑا،اگر جام کمال نے طرز حکومت تبدیل نہ کیا تو آگے بھی دو سال ہیں یقین دلاتاہوں کہ اپوزیشن کامیاب ہوتی نظر نہیں آرہی، ہم اس امید پر آئے تھے کہ تبدیلی آئے اور صوبے میں عام آدمی کا طرز زندگی بدلے،حقیقت یہ کہ تین سالوں میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں لاسکے البتہ مجھے امید ہے ہم بہت کچھ ڈلیور کرنے کی کوشش کرینگے۔

Recent Posts

ہر ادارہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے دائرہ کار سے باہر جاکر کام کرے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے…

1 min ago

نیب تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کتنی اور کہاں سے ہوئی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)…

7 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا جمعہ کو ملک بھر میں عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران…

13 mins ago

دبئی میں حساس کیمروں سے لیس خود کار ٹریفک سگنلز کی نمائش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں جدید خود کار ٹریفک سگنلز…

21 mins ago

پاکستانی طالبہ کا جسدِ خاکی چین سے وطن واپس لانے کے لیے کوششیں جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بیجنگ…

30 mins ago

مالم جبہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، ایک پولیس جوان شہید، 3 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے مالم جبہ روڈ پر…

46 mins ago