انناس کھانے سے گلے میں خراش اور زبان میں جلن سے بچنےکا صحیح طریقہ


کھٹا میٹھا انناس مزیداراور صحت بخش بھی ہے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انناس کا ذائقہ دیگر پھلوں کے مقابلے میں قدرے مختلف ہوتا ہے۔ کھٹا میٹھا انناس نہ صرف مزیدار ہوتاہے، بلکہ یہ غذائی اعتبار سے بھی صحت بخش ہے۔ اکثر لوگ انناس کھانے سے گریز کرتے ہیں اس کی ایک بڑی وجہ اس کٓے کھانے کے بعد ہو جانے والی گلے کی خراش ہے۔
کئی بار انناس کھانے کے بعد گلے میں خراش اور کھانسی محسوس ہونے لگتی ہے۔ اور اس خراش سے بچنے کے لیے اکثر افراد اسےنہیں کھانا بہتر سمجھتے ہیں۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انناس کھانے کے کچھ اصول ہوتے ہیں۔ جس پرعمل کر کے بغیر کسی خراش کے انناس کا بھر پور ذائقہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
انناس سے ہونے والی گلے کی اہم وجہ برومیلین اینزائم ہے۔
یہ انزائم بہت فائدہ مند ہے۔اور اس کی وجہ سے معدے میں پروٹین کو ہضم کرن آسان ہو جاتا ہے۔ کیونکہ برومیلین پروٹین تورنے کو کام کرتا ہے
جسم میں زخم یا سوجن کی صورت میں انزائم سے کافی آرام ملتا ہے۔ اسی طرح اننار کھانے سے جوڑوں کے درد،اور وزن کوکم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
انناس کو کھانےکی صورت میں گلے کی خراش کو روکنے کے لیےنمک بے حد مدد گار ثابت ہوتا ہے۔ دراصل نمک برومیلین انزائم کو غیر فعال کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے علاوہ نمک کی مدد سے انناس کی مٹھاس بھی بڑھ جاتی ہے۔
انناس کا چھلکا اتار کر اسے کاٹ لیں۔اور اسے نمکین پانی میں پوری رات بھگودیں۔ اگلے دن جب ا سے کھایا جائے گا تو اس کے کھانے سے گلے اور زبان میں درد نہیں ہوگا۔ اور مٹھاس بھی ملے گی۔

Recent Posts

دی گارجین کا ایکس پر اب کوئی پوسٹ نہ کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…

8 mins ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

15 mins ago

کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…

24 mins ago

عمرے کی ادائیگی سے واپسی پر خاتون 20 تولہ سونا چوری کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…

41 mins ago

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

8 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

8 hours ago