اسلام آباد احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں احتجاج اور دھرنے کے باعث پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کے خلاف پولیس کی جانب سےدرج مقدمات کی تعداد 14 ہو گئی ۔

24 نیوز کے مطابق تمام مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام شامل ہیں،تھانہ کوہسار میں 3، تھانہ سکریٹریٹ،رمنا،نون،آبپارہ میں ایک ایک مقدمہ درج ہے ،تھانہ سنبل، کراچی کمپنی، گولڑہ2، آئی نائن اور ترنول 2 میں بھی مقدمے درج ہیں، اسلام آباد کے تھانوں میں درج تمام مقدمات سنگین دفعات کے تحت درج کئے گئے،دہشت گردی ایکٹ، اقدام قتل اور عوام کو ریاست کیخلاف اکسانے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں ۔

Recent Posts

بھارتی اداکارعمران ہاشمی ایکشن سین کے دوران زخمی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری…

8 mins ago

عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال،کل پاکستان پہنچنے کا امکان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے…

10 mins ago

بلوچستان کو 5چھوٹے صوبوں میں تقسیم کیا جائے ،جان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کے سابق ترجمان جان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…

31 mins ago

بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کا منصب بھی چھ ارب روپے میں بکنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں محمود خان اچکزئی

فوری طور پر عمران خان اور دیگر تمام سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے، بصورت…

56 mins ago

سردی کی دستک، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…

2 hours ago

پاکستان ہمیشہ سے فلسطین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتا آیا ہے اور کرتا رہے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام…

2 hours ago