کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے پل کی مرمت کا کام مکمل ہوگیا، 11 اکتوبر سے جعفر ایکسپریس بحال کر دی جائے گی۔بلوچستان کا تقریباً سوا ماہ بعد ریل کے ذریعے رابطہ بحال ہوگا، جعفر ایکسپریس لاہور سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوتی تھی۔دوسری جانب، ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کراچی سے کوئٹہ براستہ دادو کے درمیان چلنے والی بولان میل کو بھی 11 اکتوبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بولان میل 11 اکتوبر کو کراچی سٹی سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوگی اور اسی طرح 13 اکتوبر کو بولان میل کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔ اس کے اوقات کار ٹائم ٹیبل کے مطابق ہوں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…