بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سارو گنگولی نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت دی ،چیئرمین پی سی بی دعوت کے باوجود آئی پی ایل کا فائنل نہیں دیکھیں گے . . .
(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سارو گنگولی نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت دیدی .
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے بھارتی ہم منصب ساروگنگولی نے دبئی میں ملاقات کی،ملاقات میں ایشین بلاک کو متحرک کرنے اور باہمی کرکٹ کی بحالی پر تبادلہ خیال کیاگیا .
متعلقہ خبریں