کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں پولیو وائرس کے مزید تین کیسز سامنے آںے کے بعد تعداد بڑھ کر 10 ہوگئی ہے۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹر سندھ نے مزید تین کیسز کی تصدیق کر دی ہے جن میں سے دو کیسز جیکب آباد اور ایک کراچی کے ضلع ملیر سے رپورٹ ہوئے ہیں۔
سندھ میں رواں سال حیدر آباد، کیماڑی اور جیکب آباد سے دو دو کیسز جبکہ ضلع شرقی، ضلع ملیر، شکار پور اور سجاول سے ایک ایک پولیو کیس رپورٹ کیا گیا ہے۔
کراچی میں اس سال پولیو کے کل چار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے دو کیماڑی، ایک ملیر اور ایک ضلع شرقی سے سامنے آئے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شاؤمی پاکستان سٹور کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک بلاگ…
لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جسٹس محمد وحید خان نے حکم جاری کیا لاہور (قدرت…
12 ہزار سے زائد صارفین نے پوسٹ کو دیکھا جبکہ 60 مرتبہ اسے ری پوسٹ…
انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا کراچی (قدرت روزنامہ)تبادلہ مارکیٹ میں…
نئے پولیو کیس جیکب آباد ، کراچی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سامنے آئے اسلام…
ہونڈا CG 125 کے لیے 87 اوکٹین پٹرول استعمال کرنا چاہیے جو عام طور پر…