شانگلہ میں ژالہ باری نے تباہی مچادی، نظام زندگی مفلوج

سوات (قدرت روزنامہ) شانگلہ میں شدید ژالہ باری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا جبکہ کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔

24 نیوز کے مطابق شانگلہ کے علاقےالپوری اور مضافاتی علاقوں میں شدید ژالہ باری نے علاقے میں تباہی مچا دی ہے،شدید ژالہ باری کے باعث گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے،ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا سامنا رہا، معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ،ژالہ باری سے فصلوں کو بھی کافی نقصان پہنچا ہےاور سڑکوں پر ژالہ باری کے باعث چلنا مشکل ہو گیا ہے،پہاڑی علاقہ ہونے اور مسلسل بارش ہونے کی وجہ سے موسم پہلے ہی معتدل ہوچکا تھا تاہم حالیہ ژالہ باری سے علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہو چکی ہے جس سے لوگوں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔

Recent Posts

زہر دیئے جانے کی خبروں پر شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…

15 mins ago

بنگلہ دیش کے سنیئر کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…

1 hour ago

سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے پیش نظر اہم فیصلے

لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…

2 hours ago

قدرتی آفات سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کو بہتر اور ریسکیو سروسزکو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قدرتی آفات سے آگاہی کے قومی دن پر…

2 hours ago

پنجا ب حکومت دلہن کو ایک لاکھ سلامی ، فرنیچر، ملبوسات، ڈنر سیٹ اور استعمال کی13 اشیا گفٹ دے گی

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کابینہ نے 3 ہزار غریب خاندان کی بچیوں کی شادی کے پراجیکٹ…

2 hours ago

عطا تارڑ نے پی ٹی ایم پر پابندی کی وجوہات بتادیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی…

2 hours ago