زہر دیئے جانے کی خبروں پر شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا پر زیر گردش کر نے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی ۔

اپنے ویڈیو پیغام میں شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ مجھے اس وقت جتنی بھی بیماریاں لاحق ہیں اسکی وجہ سے میرا وزن 10 گنا کم ہوا ہے تاہم مجھے زہر دیئے جانے کی خبروں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ہے،میں نے جو صحت کے ٹیسٹ کروائیں ہیں اس میں ایسا کچھ بھی سامنے نہیں آیا۔شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ عوام کے سامنے میں حقیقت رکھنا چاہتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی اور جمہوریت کی بالادستی پر زور دیا ہے,میری صحت نے میرا ساتھ نہیں دیا جس کی وجہ سے میں اس احتجاج میں شرکت نہیں کر سکا جس میں عوام اور کارکنان کی بڑی تعداد نکلی تھی،ملک میں حالیہ دھرنے اور احتجاج کے دوران میری صحت کا بہانہ کے طور پر اجاگر کیا جا رہا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کی یہ ہمت دیکھنے والی تھی جس کو دیکھنے کیلئے میری آنکھیں ترس گئی تھیں,9 مئی کے بعد جس طرح سے عوام کو ڈرایا گیا تھا کہ شاید اب وہ گھروں سے نہ نکلیں،جب اسلام آباد پولیس مجھے غیر قانونی حراست میں لیا تھا اور جب میں ضمانت پر رہا ہوا اگلے دن مجھے کرونا ہو گیا۔

Recent Posts

معاشی استحکام کیلئے کیے گئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے…

21 mins ago

مادھوری کے حسن کا جادو، اجے دیوگن نے پہلی ملاقات پر اپنا چہرہ جلا دیا

ممبئی)(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے…

39 mins ago

سیکیورٹی خدشات، ضلع خیبر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ

پشاور (قدرت روزنامہ)انتہائی لیول کےتھریٹ الرٹ کے باعث ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ…

50 mins ago

بنگلہ دیش کے سنیئر کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…

2 hours ago

سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے پیش نظر اہم فیصلے

لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…

3 hours ago

قدرتی آفات سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کو بہتر اور ریسکیو سروسزکو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قدرتی آفات سے آگاہی کے قومی دن پر…

3 hours ago