پی ڈی ایم نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ڈی ایم نے حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو بھی مسترد کردیا۔ اپنے بیان میں ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہاکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ ڈالاگیا، جھوٹی حکومت اورتباہی سرکارنیتین سالوں میں چالیس فیصد پٹرول قیمتوں میں اضافہ کیا۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان صاحب آپ نے بجٹ میں عوام کوریلیف دینے کاوعدہ کیاتھا کہاں ھے وہ ریلیف؟ پی ٹی آئی حکومت کاحدف غربت نہیں غریب کاخاتمہ ہے۔ترجمان پی ڈی ایم نے کہاکہ پی ڈی ایم ملک اورقوم

کواس عذاب سے نجات دلانے کیلئیے سڑکوں پرھے، پی ڈی ایم کل نا اہل اور نا جائز حکمرانوں کے خلاف فیصل آباد میں تاریخ ساز جلسہ کرے گی۔ انہوںنے کہاکہ فیصل آباد جلسہ کی صدارت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے، ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز، پروفیسر ساجدمیر، سردار اختر مینگل شریک ہوں گے۔ انہوںنے کہاکہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، آفتاب شیر پائو، محمود خان اچکزئی، شاہ اویس نورانی شریک ہوں گے۔

Recent Posts

علی امین گنڈا پور کی زیر قیادت قافلہ لاہور جلسے کیلئے پشاور سے روانہ ، ڈنڈا بردار کارکنان بھی شامل

پشاور(قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے لیے علی گنڈاپور کی قیادت…

6 mins ago

اسلام آباد لاہور موٹروے جزوی طور پر بند کردی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد لاہورموٹروے جزوی طور پر بند کردی گئی اسلام آباد سے…

14 mins ago

علی امین گنڈاپور کی جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں ضمانت کی درخواست خارج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور…

17 mins ago

قوموں میں اختلافات کے خاتمے اور امن کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی،وزیراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ قوموں میں اختلافات کے خاتمے اور…

25 mins ago

واٹس ایپ میموری فُل ہوجانا اب مسئلہ نہیں رہا، نیا فیچر متعارف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا جس کی مدد سے…

32 mins ago

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین…

36 mins ago