بھارت کیخلاف سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا لگ گیا

آکلینڈ(قدرت روزنامہ ) نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کیم ولیمسن دورہ بھارت سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ حکام کے مطابق کین ولیمسن گروئن انجری کا شکار ہوگئے ہیں، ان کو گروئن کی تکلیف سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ہوئی۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہےکہ ولیمسن کی بھارت روانگی میں تاخیر ہے اور ان کی جگہ مارک چیپمین کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے جب کہ کین ولیمسن ری ہیب مکمل کرنے کے بعد بھارت میں اسکواڈ کوجوائن کریں گے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق کین ولیمسن تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری حصے میں ہی کھیل سکیں گے، سیریز کے آغاز میں ولیمسن کا دستیاب نہ ہونا مایوس کن ہے۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 اکتوبر سے بنگلورو میں شروع ہوگا۔

Recent Posts

یوٹیوبر ڈکی بھائی اہلیہ سمیت گرفتاری کے بعد رہا

لاہور(قدرت روزنامہ )پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ…

1 min ago

سندھ میں فروٹ، آئل سیڈ اور سبزیوں کے بیج تیار کرنے کا فیصلہ، نئی ایپ بھی تیار

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ سیڈ کارپوریشن نے فروٹ، آئل سیڈ اور سبزیوں کے بیج تیار کرنے کا…

13 mins ago

ڈی چوک احتجاج کیس؛تحریک انصاف کی 9خواتین کارکنان کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی چوک احتجاج کیس میں تحریک انصاف کی 9خواتین کارکنان کی ضمانتیں منظور…

15 mins ago

فضل الرحمان نے کیا واقعی آئینی ترمیم پر رضامندی ظاہر کردی؟ جے یو آئی کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر اور لیگل ٹیم کے ممبر…

19 mins ago

راولپنڈی میں ڈینگی کا ایک اور مریض دم توڑ گیا، شہر میں ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں ڈینگی وائرس میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا جس…

22 mins ago

شادی کے وقت شاہ رخ خان کا نام بدل کر کونسا ہندو نام رکھا تھا؟ بیوی گوری نے بڑا انکشاف کردیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے اپنے…

23 mins ago