ڈی چوک احتجاج کیس؛تحریک انصاف کی 9خواتین کارکنان کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی چوک احتجاج کیس میں تحریک انصاف کی 9خواتین کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی،پی ٹی آئی وکلا سردار مصروف، بابر اعوان اور نیاز اللہ نیازی نے دلائل دیئے،اے ٹی سی نے ضمانتیں 30،30ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئیں۔

کارکنان میں فرح انجم، صباوحید، صدیقہ ملک، طاہرہ حسین ،عابدہ ملک، شاہین ہاشمی، شمائلہ افتخار، صائمہ جمشید ودیگر شامل ہیں،پی ٹی آئی خواتین کارکنان کیخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Recent Posts

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ آئینی ترمیم سے پہلے ڈرافٹ پبلک کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ آئینی ترمیم سے پہلے ڈرافٹ پبلک کرنے کی…

6 mins ago

بلوچستان ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل نے پی بی 44 کا فیصلہ سنا دیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل نے پی بی 44 کا فیصلہ سنا دیا ۔الیکشن…

15 mins ago

پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعدم قرار دینے کی وجوہات فراہم کی جائیں، پشاور ہائیکورٹ

پشاور(قدرت روزنامہ) ہائی کورٹ نے پی ٹی ایم کو کالعدم قرار دینے کے خلاف درخواست…

32 mins ago

پی ٹی آئی کے احتجاج سے گرفتار ہونیوالے افغان باشندوں نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پی ٹی آئی کے احتجاج سے گرفتار ہونیوالے افغان باشندوں نے…

42 mins ago

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اوورسیز پاکستانیوں نے 8.8 ارب ڈالر پاکستان بھیجے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مالی سال 25ء کی پہلی سہ ماہی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں…

45 mins ago

پہلی خاتون محتسب پنجاب عائشہ حامد نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور(قدرت روزنامہ) پہلی خاتون محتسب پنجاب عائشہ حامد نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ نجی…

46 mins ago