یوٹیوبر ڈکی بھائی اہلیہ سمیت گرفتاری کے بعد رہا

لاہور(قدرت روزنامہ )پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔
ش
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے پنجاب پولیس کے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی تھی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاؤن آرگنائز کرائم یونٹ نے اسلحے کی نمائش پر ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو حراست میں لیا تھا۔

ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کے معافی نامے کے بعد دونوں یوٹیوبرز کو چھوڑ دیا گیا۔

دوسری جانب نجی ٹی وی سماء نیوز کا کہناہے کہ اسلحہ کے الزامات کے ساتھ ساتھ، جوڑے پر حکومت مخالف نعرے لگانے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارٹی سے منسلک احتجاج کی حمایت کرنے کا بھی الزام ہے۔ یہ واقعہ منگل کی صبح پیش آیا اور مداحوں اور میڈیا کی جانب سے کافی توجہ حاصل کر رہا ہے۔

Recent Posts

آئینی ترامیم کیلئے نمبرز گیم: بیرون ملک موجود حکومتی اراکین کو واپس آنے کی ہدایت

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) آئینی ترامیم کیلئے نمبرز پورے کرنا حکومت کیلئے مسئلہ…

3 mins ago

آئینی ترامیم کیلئے نمبرز گیم: بیرون ملک موجود حکومتی اراکین کو واپس آنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آئینی ترامیم کیلئے نمبرز پورے کرنا حکومت کیلئے مسئلہ بن گیا۔ آئینی…

4 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ آئینی ترمیم سے پہلے ڈرافٹ پبلک کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ آئینی ترمیم سے پہلے ڈرافٹ پبلک کرنے کی…

10 mins ago

بلوچستان ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل نے پی بی 44 کا فیصلہ سنا دیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل نے پی بی 44 کا فیصلہ سنا دیا ۔الیکشن…

19 mins ago

پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعدم قرار دینے کی وجوہات فراہم کی جائیں، پشاور ہائیکورٹ

پشاور(قدرت روزنامہ) ہائی کورٹ نے پی ٹی ایم کو کالعدم قرار دینے کے خلاف درخواست…

36 mins ago

پی ٹی آئی کے احتجاج سے گرفتار ہونیوالے افغان باشندوں نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پی ٹی آئی کے احتجاج سے گرفتار ہونیوالے افغان باشندوں نے…

46 mins ago