کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ایم ڈی کیٹ کو میرٹ لسٹ شائع کرنے سے روک دیا۔
سندھ ہائیکورٹ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
عدالت عالیہ نے کہا کہ کوئی ادارہ داخلوں کا عمل شروع نہ کرے، حکومت کمیٹی بناکرکریمنل اور سول ذمہ داری عائد کرے، کمیٹی تمام الزامات کی تحقیقات 15 دن میں مکمل کرے۔
عدالت نے کہا کہ کمیٹی کسی بھی ادارے سے معاونت حاصل کرسکتی ہے، کمیٹی ٹیسٹ لینے والی جامعات اورپی ایم ڈی سی سے ریکارڈ طلب کرسکتی ہے۔
روپیہ 4 پیسے کے اضافے سے 277.63 روپے پر جاپہنچا کراچی (قدرت روزنامہ)انٹربینک مارکیٹ میں…
آئینی ترمیم کا مسودہ منظرعام پر لانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر…
اسلام آباد میں پر امن احتجاج کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ ناقابل برداشت ہے،…
پاونڈ 361 روپے خریدا جبکہ 364.50 روپے بیچا جارہاہے کراچی (قدرت روزنامہ) اسٹیٹ بینک کی…
پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے کالعدم پی ٹی ایم کو متنازع زمین پر جلسے کے…
پیر کو انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے اضافے کے بعد 277 روپے 64 پیسے پر…