منظور پشتین سمیت 52 افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل


جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 16 افراد کو فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کالعدم تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ کی مدد کرنے کے سلسلے میں خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 52 افراد کے نام پاکستان کے اینٹی ٹیررزم ایکٹ 1997 کے سیکشن 11EE کے تحت شیڈول 4 میں شامل کر دیئے گئے ہیں۔
جنوبی وزیرستان
جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 16 افراد کو فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا ہے جن میں منظور احمد پشتین، شاہ فیصل غازی ، جمال مالیار ، عالم زیب ، محمد سمیع عرف پشتین ، حیات خان ، امیر حمزہ ، اشتیاق محسود ، محمد بلال ، عبدلقہار، ڈاکٹر سید عالم ، سیف الرحمٰن ، مرتضٰی خان محسود، مصطفی چمٹو، محمد فاروق اور محمد سجاد شامل ہیں۔
صوابی
صوابی سے تعلق رکھنے والے 5 افراد کو فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا ہے جن میں خیر الامین، لیاقت علی یوسف زئی،عرفان مجنون، محمد علی اور محمد عثمان شامل ہیں۔
باجوڑ
باجوڑ سے تعلق رکھنے والے 6 افراد کو فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا ہے جن میں سلمان خان ، ابوذر خان ، غیرت خان، آصف علی ، واجد علی اور حذیفہ شامل ہیں۔
خیبر
خیبر سے حسین احمد ، آفتاب شنواری ، سمیع اللہ، محب آفریدی ، محمد حنیف، جہانگیر خان، ملک نصیر احمد، خان ولی، عمران لالا، امجد شامل ہیں۔
مالاکنڈ
مالا کنڈ سے ظہیر جہان، ہدایت الرحمن ، تاج محمد غرزنگ ، مشتاق خان، سعید تجمل حسن اور کامران شامل ہیں۔
مہمند
مہمند سے شاکر ، مراد افغان، حبیب اللہ، سلیمان خان، قیصر خان ، سلمان خان، صفدر مہمند ، تفسیر مہمند اور زاہد صافی شامل ہیں۔

Recent Posts

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

روپیہ 4 پیسے کے اضافے سے 277.63 روپے پر جاپہنچا کراچی (قدرت روزنامہ)انٹربینک مارکیٹ میں…

8 mins ago

بلوچستان بار کونسل کا آئینی ترمیم رکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

آئینی ترمیم کا مسودہ منظرعام پر لانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر…

11 mins ago

صوبے کی خود مختاری اور آئینی حقوق پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد میں پر امن احتجاج کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ ناقابل برداشت ہے،…

22 mins ago

برطانوی پاونڈ کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

پاونڈ 361 روپے خریدا جبکہ 364.50 روپے بیچا جارہاہے کراچی (قدرت روزنامہ) اسٹیٹ بینک کی…

34 mins ago

پشاور ہائیکورٹ نے کالعدم پی ٹی ایم کو متنازع زمین پر قومی جرگے سے روک دیا

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے کالعدم پی ٹی ایم کو متنازع زمین پر جلسے کے…

50 mins ago

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

پیر کو انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے اضافے کے بعد 277 روپے 64 پیسے پر…

2 hours ago