جدید ٹیکنالوجی کو دین کے فروغ کیلئے استعمال کریں، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی (قدرت روزنامہ)معروف سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کو دین کے فروغ کیلئے استعمال کریں، سماجی رابطوں کے ذریعے اپنا پیغام عام کریں، سوشل میڈیا کے درجہ اول کی سطح پر کام کرنا ہوگا۔

گورنر ہاؤس کراچی میں خطاب کے دوران ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ میرے مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کردیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کو اللّٰہ کی طرف بلاؤ، لیکن احسن طریقے سے۔ انکا کہنا تھا کہ مسلمان کو دین کی بھلائی کا کام کرنا ہے۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ عاجزی کے ساتھ دعوت دین دیں، اللّٰہ جب جسے چاہے ہدایت دے سکتے ہیں، عوامی جلسے میں بہت زیادہ لوگوں سے مخاطب ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دعوتی انداز میں انفرادیت لے کر آنی چاہیے، زیادہ پُراثر دعوت زیادہ متاثر کُن ہوسکتی ہے۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ ان شاءاللّٰہ آئندہ جامعۃ الرشید کا دورہ کروں گا۔

Recent Posts

شہروز کاشف ہمیں آپ پر فخر ہے، جیتے رہو۔۔۔وزیر اعلیٰ مریم نوازکی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور کوہ پیما شہروز کاشف کو 8 ہزار…

16 mins ago

سموگ کے خاتمے کیلئے کلائیمٹ ڈپلومیسی کی تجویز پر اتفاق

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے سموگ میٹیگیشن…

28 mins ago

حکومت کا ایف بی آر کو سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو سمگلنگ میں…

47 mins ago

عارف والا میں بیٹے کابوڑھی والدہ پر تشدد ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کانوٹس ، آئی جی سے رپورٹ طلب

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عارف والا میں بیٹے کا بوڑھی والدہ…

2 hours ago

چینی باشندوں پر حملہ: تفتیشی حکام نے حملہ آور سے منسلک ویڈیو حاصل کرلی

کراچی (قدرت روزنامہ) جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر حملے کے تفتیشی حکام نے حملہ…

2 hours ago

میر علی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 2 خوارج ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز کا خوارجیوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے میر…

2 hours ago