معروف اسکالر ذاکر نائیک کوکراچی یونیورسٹی نے اعزازی ڈگری تفویض کردی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف اسکالرڈاکٹر ذاکرعبدالکریم نائیک کوکراچی یونیورسٹی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری تفویض کردی گئی۔
گورنر ہاؤس کراچی میں جامعہ کراچی کے اسپیشل کانووکیشن میں گورنر سندھ اور یونیورسٹی چانسلر کامران ٹیسوری نے ڈاکٹر ذاکرعبدالکریم نائیک کو ڈاکٹر آف فلاسفی کی ڈگری دی۔
اسپیشل کانووکیشن کی تقریب میں جامعہ کراچی کے اساتذہ، اراکینِ سینڈیکیٹ اور مختلف ممالک کے قونصل جنرلوں سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
اسپیشل کانووکیشن کی تقریب کے دوران جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ڈاکٹر آف فلاسفی کی ڈگری تفویض کرنے کا اعلان کیا اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ڈاکٹر عبدالکریم ذاکر نائیک کو ڈگری دی۔
اس موقع پر گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک ریاست کے مہمان ہیں، ان کو دیا جانے والا یہ اعزاز ہم سب کیلئے باعث فخر ہے۔

Recent Posts

سعدیہ امام کو شوبز انڈسٹری میں کام کرنے سے کس نے اور کیوں روکا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی سینیئر اداکارہ و ٹی وی میزبان سعدیہ امام نے اعتراف…

13 mins ago

کراچی: گلبرگ میں 3 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد قتل، رکشہ ڈرائیور قاتل نکلا، اعتراف جرم کرلیا

کراچی(قدرت روزنامہ)گلبرگ میں تین سالہ بچی کی پھندا لگی لاش ملنے کے واقعے میں گرفتار…

14 mins ago

آئی فون 16 پاکستان میں کتنے کا ہے اور اس پر کتنا ٹیکس لگ رہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے رواں برس 9 ستمبر کو…

17 mins ago

گرمی سے ستائے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی

مانسہرہ (قدرت روزنامہ) ملک بھر کے بالائی علاقوں میں برفباری کے سلسلے کا آغز ہو…

18 mins ago

مریم نواز نے انٹرن شپ پروگرام کے تحت وظیفہ کی رقم میں اضافہ کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) گرین پنجاب ایپ کے اجرا اور لیڈر شپ انٹرن شپ پروگرام کی…

23 mins ago

رہائی کے بعد ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ نے پہلی پوسٹ میں کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب…

26 mins ago