(قدرت روزنامہ)ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں میں بدترین اضافے سے عوام سنگیں مشکلات کا شکار ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شازیہ مری نے پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں کہا ہے کہ مہنگائی سے غریب کچلے جا رہے ہیں، نالائق کپتان کو مسلط کرنے سے تباہی تو آئے گی۔
شازیہ مری نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کی مشکلات بڑھی گی ، کرایوں میں اضافے سے خوراک سیمت ہر چیز مذید مہنگی ہوگی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام ظالم اور نالائق حکومت سے نجات کیلئے بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دیں۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے علا قے ہزارہ ٹاؤن سے لا…
خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار فیروزآباد سی پیک روڈ پر پک اپ الٹ جانے سے تین مزدور شدید…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے جمعہ کے روز…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلات…
جھل مگسی(قدرت روزنامہ)بلو چستان کے ضلع جھل مگسی میں2گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں…