پی ایم ڈی سی کو ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ جاری نہ کرنے کا حکم


جسٹس ارباب محمد طاہر نےطلبا کی درخواستوں پر حکم امتناع جاری کیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کو ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ جاری کرنےسےروک دیا ۔ جسٹس ارباب طاہر نے طلبا کی درخواستوں پر حکم امتناع جاری کیا۔
عدالت عالیہ نے پی ایم ڈی سی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار طلبا کا مؤقف تھا کہ ٹیسٹ میں پوچھے گئےدو سو سوالات میں سے 23 غلط تھے ۔ ایم ڈی کیٹ کے نتائج کی بنیاد پر میڈیکل کالجز میں داخلے ہوں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ نے بھی ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج پرحکم امتناع جاری کرتے ہوئے میرٹ لسٹ کے اجرا سے روک دیا تھا۔ عدالت نے نتائج پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے میرٹ لسٹ کے اجراء سے روک دیا ساتھ ہی سیکرٹری صحت اور چیف سیکرٹری نے الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی ہے۔

Recent Posts

کے پی میں امن کیلیے گرینڈ جرگہ، وفاقی و صوبائی حکومتیں ایک پلیٹ فارم پر

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا میں امن کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک…

16 mins ago

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان آئینی ترامیم پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور چیئرمین پیپلز…

39 mins ago

وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی…

51 mins ago

پاکستان کے عوام سعودی عرب کے ساتھ گہری محبت اور احترام کے جذبات رکھتے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف نے سعودی کاروباری وفد کو پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین…

2 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی بیرل 7 ڈالر تک اضافہ ریکارڈ اسلام آباد (قدرت…

2 hours ago

پاکستان ہمارا گھر اور ہمارا خاندان ہے، ہمارا تعلق چند دہائیوں کا نہیں 1400 سال کا ہے،سعودی وزیر

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین معاشی تعاون کا نیا دور شروع ہوگیا، سعودی وزیر…

2 hours ago