انٹر بینک میں ڈالر277 روپے 60 پیسے کا ہوگیا، کرنسی ڈیلرز
کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی برقرار ہے۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد روپے کی قدر میں بہتری آگئی۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی ہو گئی، انٹر بینک میں ڈالر277 روپے 60 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس میں 104 پوائنٹس کااضافہ ہوا، انڈیکس 85 ہزار776 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار میں استحکام رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 5.30 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 85669.27 پوائنٹس پربند ہوا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…