کرینہ کپور کا کرشمہ کپور اور سلمان خان سے متعلق بڑا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی سپر سٹار کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت میں ان کی بہن کرشمہ کپور کا سلمان خان پر کرش تھا۔
دی گریٹ انڈین کپل شرما شو میں کرینہ کپور اور کرشمہ کپور نے شرکت کی، اس موقع پر دونوں بہنوں نے اپنی زندگی، بالی وڈ، اور اپنے خاندان سے متعلق مزے دار قصے سنائے، جنہوں نے ناظرین کو خوب محظوظ کیا۔ کپل شرما نے دونوں بہنوں سے ان کی زندگی کے کئی دلچسپ پہلوؤں پر بات کی اور بالی وڈ میں ان کے سفر کی یادیں تازہ کروائیں۔ اس دوران، کرینہ کپور نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا کہ ان کی بڑی بہن کرشمہ کا سلمان خان پر ایک وقت میں کرش تھا، جس پر سب نے خوب قہقہے لگائے۔ کرشمہ کپور نے اپنے مخصوص انداز میں بتایا کہ جب انہیں پتہ چلا کہ کرینہ سیف علی خان سے محبت کر رہی ہیں، تو وہ لندن میں تھیں اور کرینہ کا فون آیا جس میں انہوں نے بتایا کہ انہیں سیف علی خان سے محبت ہو گئی ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی رہنمااعظم سواتی 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسدادِدہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کےاحتجاج کے دوران توڑپھوڑ کیس میں…

11 mins ago

محسن نقوی کو خیبر پختونخوا کی ضرورت پڑی تو یہاں منہ اٹھا کر آ گئے،عمرایوب

پشاور(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ محسن نقوی پھنس…

17 mins ago

ثنا سیّد اور عماد شمسی کے گھر ننھی پری کی آمد

ممبئی(قدرت روزنامہ)مشہور بھارتی ٹی وی ڈرامہ “کندلی بھاگیہ” کی اداکارہ ثنا سیّد اور ان کے…

26 mins ago

بابو سر ٹاپ سے دوستوں سے بچھڑنے والے بائیکر کی لاش برآمد

مانسہرہ (قدرت روزنامہ) دو روز قبل بابو سر ٹاپ سے دوستوں سے بچھڑنے والے بائیکر…

31 mins ago

عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جگرا‘ کو بغیر کسی کٹ کے نمائش کی اجازت مل گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ کی دو بڑی فلموں کا ٹکراؤ ہونے والا ہے۔ “جگرا” اور “وکی…

1 hour ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران…

1 hour ago