خاتون ٹیچر کو دن دیہاڑے قتل کرنے والا گرفتار،بڑا انکشاف سامنے آگیا

ملتان (قدرت روزنامہ) دن دیہاڑے خاتون ٹیچر کو قتل کرنے والے قاتل سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آیا، تاہم پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں خاتون ٹیچر کو قتل کرنے والے شخص عون کو گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس نے بتایا خاتون ٹیچر کا قاتل محلے دار تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ قاتل شادی کرنا چاہتا تھا اور ٹیچر نے عون سے شادی کرنے سے انکار کردیا تھا۔

گزشتہ روز ملتان کے علاقے گلزیب کالونی میں صبح سکول جانے والی خاتون صفورا تیمور کو نامعلوم ملزم نے سر میں گولی مار کر قتل کردیاتھا۔

اس افسوسناک واقعہ کی سی سی ٹی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی تھی، جس میں دیکھا جاسکتا تھا کہ نامعلوم ملزم نے فائر مار کر صفورا کو قتل کیا اور اسکا موبائل فون اٹھا کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا۔

Recent Posts

آئندہ برس کی حج پالیسی منظور ، سرکاری حج پیکیج کتنا ہوگا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے…

6 mins ago

پی ٹی آئی رہنمااعظم سواتی 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسدادِدہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کےاحتجاج کے دوران توڑپھوڑ کیس میں…

19 mins ago

محسن نقوی کو خیبر پختونخوا کی ضرورت پڑی تو یہاں منہ اٹھا کر آ گئے،عمرایوب

پشاور(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ محسن نقوی پھنس…

25 mins ago

ثنا سیّد اور عماد شمسی کے گھر ننھی پری کی آمد

ممبئی(قدرت روزنامہ)مشہور بھارتی ٹی وی ڈرامہ “کندلی بھاگیہ” کی اداکارہ ثنا سیّد اور ان کے…

34 mins ago

بابو سر ٹاپ سے دوستوں سے بچھڑنے والے بائیکر کی لاش برآمد

مانسہرہ (قدرت روزنامہ) دو روز قبل بابو سر ٹاپ سے دوستوں سے بچھڑنے والے بائیکر…

38 mins ago

عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جگرا‘ کو بغیر کسی کٹ کے نمائش کی اجازت مل گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ کی دو بڑی فلموں کا ٹکراؤ ہونے والا ہے۔ “جگرا” اور “وکی…

1 hour ago