امن کی کوششوں میں پاکستان تحریک انصاف سب سے آگے نظر آئے گی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیام امن کی کوششوں میں صف اول میں نظرآئےگی، جرگےمیں اہم قومی نوعیت کےنکات پرتمام جماعتوں میں اتفاق ہوگیا ہے۔

سما نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پشاورمیں امن جرگےمیں پی ٹی آئی کی نمائندگی کاموقع ملا ہے،جرگےمیں اہم قومی نوعیت کےنکات پرتمام جماعتوں میں اتفاق ہوگیا ہے، پی ٹی آئی قیام امن کی کوششوں میں صف اول میں نظرآئےگی۔بیرسٹرگوہرعلی خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخواامن جرگےمیں تمام جماعتیں مشترکہ کوششوں پرمتفق ہوگئیں،اتفاق ہواآئندہ اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی ملکی ادارےکیخلاف نعرہ نہیں لگےگا،قومی پرچم کےتقدس اورآئین کےاحترام کی تمام جماعتیں پابندی کریں گی،تمام سیاسی جماعتیں قیام امن کیلئےاختلاف پس پشت ڈال کرکام کریں گی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ سب متفق ہیں کہ پاکستان کی سرزمین پرسبز ہلالی پرچم ہی سربلند ہوگا،سیاسی جماعتوں پر مشتمل کمیٹی مستقل طور کام کرے گی،سیاسی جماعتوں کی کمیٹی وفاق اورصوبائی حکومتوں کوتجاویز پیش کریں گی،صوبےسمیت ملک میں امن وامان کا قیام تحریک انصاف کامشن ہے۔

Recent Posts

14 اکتوبر کے بعد گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے…

53 mins ago

پیپلزپارٹی کے اعلیٰ سطح کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ…

55 mins ago

شلپا شیٹی اور راج کندرا کو عدالت سے ریلیف مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا کو بمبئی ہائی…

58 mins ago

دھماکے میں جاں بحق چینی باشندوں کی میتیں چین روانہ

کراچی (قدرت روزنامہ) ایئر پورٹ سگنل کے قریب خودکش حملے میں جاں بحق دونوں چینی…

1 hour ago

آئندہ برس کی حج پالیسی منظور ، سرکاری حج پیکیج کتنا ہوگا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے…

1 hour ago

پی ٹی آئی رہنمااعظم سواتی 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسدادِدہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کےاحتجاج کے دوران توڑپھوڑ کیس میں…

2 hours ago