وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی دکی میں بے گناہ مزدوروں کے قتل کی مذمت


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی دکی میں بے گناہ مزدوروں کے قتل کی مذمت۔وزیر اعلٰی بلوچستان کا واقعہ پر شدید اظہار برہمی، دہشت گردوں کے خلاف فوری و موثر کارروائی کا حکم۔مذکورہ علاقے کو سیل کرکے دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے، وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت ۔دہشت گردوں نے ایک بار پھر غریب مزدوروں کو نشانہ بنا کر ظلم و بربریت کی انتہا کردی ۔دہشت گردوں کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی كا كهنا تھا كه عام غریب مزدوروں کو سافٹ ٹارگٹ سمجھ کر نشانہ بنایا جاتا ہے دہشت گرد بزدل ہیں ۔دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ایک ایک بے گناہ کے قتل کا حساب لیں گے۔بے گناہوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔دہشت گردوں کو ان بے گناہوں کا ناحق قتل لے ڈوبے گا۔دہشت گردوں کا قلع قمع کرکے ان کے وجود سے دھرتی کو پاک کریں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان نے مزيد كها كه دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فتح حق کی ہوگی دہشت گردوں کو منہ کی کھانی پڑےگی۔

Recent Posts

کان کنوں کی ہلاکت کیخلاف دکی شہر میں ہڑتال، مزدوروں کا لاشوں کے ہمراہ احتجاج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کی کان پر حملے میں ہلاک…

1 min ago

خاتون ٹیچر کو بچوں سے ٹانگوں کا مساج کروانا مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) سکول تعلیم حاصل کرنے کی جگہ ہوتی ہے لیکن کبھی کبھار…

5 mins ago

سوشل میڈیا ٹرولز کے لیے بری خبر، خلیل الرحمان قمر کا نیا انٹرویو سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خلیل الرحمان قمر ایک مشہور پاکستانی مصنف اور پروڈیوسر ہیں جنہوں نے…

8 mins ago

وہ وقت جب فلم کے سیٹ پر اداکارہ ریکھا نے ہریتک روشن کو زور دار تھپڑ دے مارا لیکن کیوں ؟ جانئے

ممبئی (قدرت روزنامہ) ہریتھک روشن نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ایک سین کی…

13 mins ago

آئی پی پیز سے معاہدے کی منسوخی سے بجلی صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے پانچ انڈپینڈنٹ پاور پروڈیسرز (آئی پی پیز)…

17 mins ago

چینی انجینیئرز پر حملہ: سزائے موت کے منتظر 2 دہشت گرد مبینہ حملے میں ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)داسو ہائیڈروپاور پروجیکٹ سے وابستہ چینی انجینیئرز پر حملہ میں سزائے موت…

24 mins ago