ائیر جناح کی زیادتیوں کےخلاف سینٹ میں بھر پور آواز اٹھائیں گئے سینیٹرجان بلیدی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے جنرل سیکرٹری سینیٹرجان بلیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فلائی جناح کوئٹہ ٹو اسلام آباد فلائٹ ساڑھے دس بجے صبح شیڈول تھی تمام مسافروں کی بکنگ بھی ہوئی لوگوں کو صبح سے ائیرپورٹ پر بیٹھا دیا گیا تھا کہ ابھی فلائٹ ٹھیک ہوگی اور اسلام آباد کے لیے روانہ ہونگے اب آکر چار بجے کھا جارہا ہے کہ فلائٹ کینسل ہے اور دوبارہ ان مسافروں کے لیے فلائٹ کا بھی انتظام نہیں کیا جارہا ہے اب مسافروں کو کھا جارہا ہے کہ اپنے اپنے گھر چلے جائیں اور کل والے شیڈول فلائٹ آل ریڈی مکمل فل ہے مسافر بے چارے احیراں ہیں کہ کیا کریں ریاست اور اس کے ادارے خاموش ہیں فلائی جناح کے منیجمنٹ سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے کہ ان مسافروں کے لیے جہاز کا انتظام کریں۔ ائیر جناح کی ان زیادتیوں کے خلاف سینٹ آف پاکستان میں بھر پور آواز اٹھائیں گئے۔

Recent Posts

انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی: تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں، چیف جسٹس کی پی ٹی آئی پر تنقید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی وکلا کو انٹرا…

3 mins ago

آپریشنل وجوہات: 13 پروازیں منسوخ، 2 کی کراچی میں لینڈنگ

کراچی(قدرت روزنامہ) آپریشنل وجوہات کے سبب آج بھی 13 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، 2…

10 mins ago

آئینی کمیٹی پر مشاورت کیلیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس شروع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئینی کمیٹی پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس…

15 mins ago

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس،پی ٹی آئی کا کوئی وکیل سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں پی ٹی آئی کا…

17 mins ago

سعودی وزیر سرمایہ کاری نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہےکہ ان…

23 mins ago

ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75فیصد تک اضافہ کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں…

26 mins ago