معدنیاتی خزانوں کو قبضہ کرنے کیلئے سرکاری کارروائی کو دہشتگردی کا نام دیا جاتا ہے، جو ناقابل قبول ہے ،محمود اچکزئی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ و پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے سما جی رابطے کے ویب سائٹ (ایکس ) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے وطن میں جہاں کہیں بھی کوئی معدنیات دریافت ہوتی ہیں یا معدنیات نکالی جارہی ہے وہاں بدامنی، دہشتگردی پھیلانے اور معدنی خزانوں کو قبضہ کرنے کی سرکاری کارروائی کو دہشتگردی کا نام دیا جاتا ہے جو ہمیں ناقابل قبول ہے 8 فروری 2024 کے انتخابات کے نتیجے میں بنائی گئی حکومت کی کوئی آئینی یا اخلاقی جواز نہیں ہے۔ بلوچستان کے وزارت اعلی کا منصب بھی 6 ارب روپے میں بکنے کی خبریں گردش کر رہی ہیںالیکشن میں فوج کی جانب سے جو بولیاں لگائی گئی اس نے وردی کی ساکھ کو برباد کیا ہے۔
ہمارے وطن میں جہاں کہیں بھی کوئی معدنیات دریافت ہوتی ہیں یا معدنیات نکالی جارہی ہے وہاں بدامنی، دہشتگردی پھیلانے اور معدنی خزانوں کو قبضہ کرنے کی سرکاری کارروائی کو دہشتگردی کا نام دیا جاتا ہے جو ہمیں ناقابل قبول ہے

Recent Posts

انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی: تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں، چیف جسٹس کی پی ٹی آئی پر تنقید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی وکلا کو انٹرا…

2 mins ago

آپریشنل وجوہات: 13 پروازیں منسوخ، 2 کی کراچی میں لینڈنگ

کراچی(قدرت روزنامہ) آپریشنل وجوہات کے سبب آج بھی 13 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، 2…

9 mins ago

آئینی کمیٹی پر مشاورت کیلیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس شروع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئینی کمیٹی پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس…

14 mins ago

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس،پی ٹی آئی کا کوئی وکیل سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں پی ٹی آئی کا…

16 mins ago

سعودی وزیر سرمایہ کاری نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہےکہ ان…

22 mins ago

ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75فیصد تک اضافہ کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں…

25 mins ago