سعودی وزیر سرمایہ کاری نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہےکہ ان کا دورہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں مزید اضافے کا باعث بنے گا۔

پاک سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب کے تجارتی وفود کے درمیان ملاقاتیں موثر ثابت ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ معاہدے اور مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط کیے ہیں، دورہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں مزید اضافے کا باعث بنے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی 27 یاد داشتوں پر دستخط کیے گئے جن میں توانائی، پیٹرولیم، ٹیکسٹائل، تعمیرات، ٹرانسپورٹ، سائبرسکیورٹی ، مصالحہ جات، سبزیوں کی برآمد، ہنرمند افرادی قوت اور سائبرسکیورٹی کےشعبوں میں تعاون کے معاہدے شامل ہیں۔

Recent Posts

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سپیکر قومی و پنجاب اسمبلی کے خطوط پر قانونی ونگ سے رائے طلب کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سپیکر قومی و پنجاب…

9 mins ago

وفاق نے 18 ویں ترمیم پرعمل شروع کردیا، ساری وزارتیں ختم کردیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق نے 18 ویں ترمیم…

11 mins ago

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر لیگل وِنگ سے رائے طلب کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر لیگل وِنگ سے رائے طلب…

13 mins ago

حکومت نے واضح کیا نمبر پورے ہونے کے باوجود تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیرقانون نے واضح کیا کہ…

13 mins ago

انگلینڈ سےبدترین شکست، پی سی بی کا شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ)انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود…

19 mins ago

اراکین پارلیمنٹ کو اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کیلیے حتمی تاریخ دیدی گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کو اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کے…

26 mins ago