ملک بھر میں 5نئے ریڈار اور 300 آٹو میٹک ویدر اسٹیشن نصب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )محکمہ موسمیات کی صلاحیت کو بڑھانے کیلئے اہم فیصلہ کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں5نئے ریڈار اور 300آٹو میٹک ویدر سٹیشن نصب کیے جائیں گے،جس کیلئے فنڈنگ ورلڈ بنک دے گا ، ماڈرنائزیشن آف میٹرالوجیکل منصوبے کا ٹینڈرنگ پراسس تکمیل کے آخری مراحل میں ہے توقع ہے کہ اس منصوبے پر رواں ماہ کام شروع ہو جائے گا ۔

“جنگ ” کے مطابق ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات صاحبزاد خان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ منصوبے پر 50ملین ڈالر زخرچ ہونگےاور منصوبہ3 سال میں مکمل ہو گا، 5نئے ریڈار لاہور، چراٹ، ڈی آئی خان، کوئٹہ اور گوادر میں لگائے جائیں گے ۔

Recent Posts

پیٹرول پمپس، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع مزید بڑھانے کی سمری تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول پمپس اور آئل مارکیٹنگ…

11 mins ago

ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد…

14 mins ago

خیبرپختونخوا حکومت کا صوبائی ملازمین کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی ملازمین کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع…

18 mins ago

اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لی

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو…

20 mins ago

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

لاہور (قدرت روزنامہ )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں…

28 mins ago

پی سی بی نے قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک بار پھر نئی قومی…

34 mins ago