رانا ثنا ء اللہ نے مجوزہ آئینی ترمیم اور تحریک انصاف کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا ء اللہ نے مجوزہ آئینی ترمیم اور تحریک انصاف کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم اتفاق رائے کے ساتھ آئے گی اور ہم چاہتے ہیں اس میں تحریک انصاف بھی شامل ہو، ترامیم سے متعلق ڈرافٹ پی ٹی آئی کے چیئرمین کو پہنچا دیا گیا تھا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک ‘‘میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ شیخ وقاص شوقیہ انڈر گراؤنڈ ہوئے ہیں کیوں کہ یہ ممکن نہیں کہ ایسا شخص جسے کسی سے خطرہ ہو وہ انڈر گراؤنڈ ہوتے ہوئے میڈیا پر موجود ہو۔ہمارے نمبرز پورے ہونے کے قریب ہیں اور جو گرفتاریاں ہوتی ہیں وہ یک طرفہ نہیں ہوتیں ان لوگوں کے معاملات میں کچھ نہ کچھ گڑ بڑ ہوتی ہے۔

رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ انتظار پنجوتھا کے غائب ہونے کا معاملہ میرے علم میں نہیں۔

Recent Posts

پیٹرول پمپس، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع مزید بڑھانے کی سمری تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول پمپس اور آئل مارکیٹنگ…

10 mins ago

ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد…

13 mins ago

خیبرپختونخوا حکومت کا صوبائی ملازمین کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی ملازمین کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع…

18 mins ago

اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لی

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو…

20 mins ago

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

لاہور (قدرت روزنامہ )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں…

27 mins ago

پی سی بی نے قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک بار پھر نئی قومی…

33 mins ago