لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے کیس کی ملزمہ فلک جاوید کے شوہر شکیل ریاض نے سم فرنچائز سیل کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
شکیل ریاض نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے عدالت میں درخواست دائر کی۔شکیل ریاض نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ایف آئی اے نے غیر قانونی طور پر فرنچائز پر چھاپہ مارا۔
درخواست میں مزید لکھا ہے کہ میرے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت فرنچائز کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…