اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرولیم ڈیلرز کا منافع بڑھانے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کافی لیٹر منافع 1 روپے 35 پیسے بڑھانے کی منظوری دی ہے۔ذرائع کے مطابق اس کے ساتھ اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز کا منافع 1 روپے 40 پیسے فی لیٹر بڑھانے کی منظوری دی ہے۔
ذرائع کے مطابق اضافے کے بعد آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر منافع 9 روپے 22 پیسے کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اس طرح پیٹرول اور ڈیذل پر ڈیلرز کا منافع اضافے کے بعد 10 روپے 4 پیسے کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد منافع پر اطلاق ہوجائے گا، اس بات کافیصلہ بھی وفاقی حکومت کرے گی کہ اضافہ یکمشت یا مرحلہ وار کرنا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اوگرا نے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں کمی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف،جمعیت علمائے اسلام، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ای سی سی نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے امیر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے…