سلمان اکرم راجہ کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے دو مقدمات میں عبوری ضمانت حاصل کرلی۔ عبوری ضمانت تھانہ صدر حسن ابدال میں درج مقدمات میں حاصل کی گئی ہے۔

سلمان اکرم راجہ کے خلاف مقدمات 5 اکتوبر کو اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے موقع پر درج کیے گئے تھے۔ سلمان اکرم راجہ کو ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے ملزم کو گرفتاری کرنے سے متعلقہ اداروں کو روک دیا ہے اور تفتیشی افسر کو 26 اکتوبر کو ریکارڈ سمیت طلب کیا ہے۔

Recent Posts

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں پی ٹی سی ایل گروپ نے اب تک کا…

26 mins ago

”چیف منسٹر انسولین“ پروگرام کا اعلان, مریض بچوں کو گھر کی دہلیز پرانسولین مہیا کی جائے گی

لاہور ( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس…

28 mins ago

وزیراعظم کا اسلام آباد کا دورہ،ایس سی او اجلاس کےانتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس…

55 mins ago

پنجاب کے 4 شہروں میں پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

لاہور ( قدرت روزنامہ )حکومت پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران پنجاب…

57 mins ago

بیٹیاں اللہ کی رحمت ، آگے بڑھیں، ہم آپکے ساتھ ہیں: مریم نواز کا گرلز کے عالمی دن پر پیغام

لاہور (قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گرلز کے عالمی دن پر اپنے…

1 hour ago

گورنر خیبرپختونخوا نے کابینہ میں ردو بدل کی سمری کی منظوری دیدی

پشاور (قدرت روزنامہ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا…

1 hour ago