لاپتہ پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کیلئے وکلا سرگرم


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) لاپتہ وکیل اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن انتظار حسین پنجوتھہ کی بازیابی کے لیے وکلاء سرگرم ہوگئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ پی ٹی آئی وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کی بازیابی کے لیے درخواست دائر ہے۔
کیس میں مقرر کیے گئے فوکل پرسن فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی سربراہی میں وکلا کا وفد چیف جسٹس آفس پہنچ گیا۔ وکلاء چیف جسٹس عامر فاروق سے چیمبر میں ملاقات کرینگے۔
وفد میں سیکرٹری ہائیکورٹ بار شفقت عباس تارڑ ، علی اعجاز بٹر اور مراز آصف ایڈووکیٹ شامل ہیں۔ چیف جسٹس نے گزشتہ روز لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کی بازیابی سے متعلق پیش رفت رپورٹ آج پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔
لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کئی روز سے لاپتہ ہیں اور تاحال بازیاب نہ ہوسکے۔

Recent Posts

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

لاہور(قدرت روزنامہ) اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کا تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات…

5 mins ago

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں 8 ممالک کی اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 سے 16 اکتوبر کو اسلام آباد…

29 mins ago

خوشحال، پرسکون زندگی اور مزید بچوں کی خواہش ہے: عالیہ بھٹ

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے دوسرے بچے کی خواہشں کا اظہار کیا…

35 mins ago

خورشید شاہ کی سربراہی میں آئینی ترامیم کیلئے خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کی زیر صدارت 26…

51 mins ago

کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ؛ 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کرم(قدرت روزنامہ) پارا چنار میں اپرکرم ڈویژن کے علاقے میں قبائل کے درمیان فائرنگ میں…

57 mins ago

کراچی دھماکا؛ دہشتگردوں نے غیرملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے حملہ کیا، ابتدائی رپورٹ

کراچی(قدرت روزنامہ) ائرپورٹ کے قریب دھماکے سے متعلق ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے…

59 mins ago