ملک میں 22کروڑ عوام کی نہیں آئی ایم ایف کی حکومت ہے،حافظ حمداللہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ڈی ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام پر خودکش دھماکہ قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام پر خودکش دھماکہ قرار دے دیا جبکہ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے عوام کو گھبرانے کا کہ دیا۔ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ اب بہت ہوگیا ہے قوم کو چاہیئے اب وہ گھبرائیں، قوم اب بھی نہیں گھبرائیں اور نا اہل حکمرانوں کے خلاف باہر نا نکلی تو ملک کا دیوالیہ ہوجائے گا۔

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ نا اہل اور نا کام ترین حکمرانوں میں شرم و حیاء نام کی چیز ہی نہیں ہے۔ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ حکومت ملک اورقوم کی مفادات کے بجائے آئی ایم ایف کی چوکیداری کررہی ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ عوام کی مفادات کا تحفظ کس کی ذمہ داری ہے قیامت خیز مہنگائی نے عوام کی زندگیاں چھین لی ہے۔ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ ملک میں 22کروڑ عوام کی نہیں آئی ایم ایف کی حکومت ہے۔ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ ملک کو آئی ایم ایف کے لئے چراگاہ بنادیا گیا ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ غربت کی لکیرسےنیچے زندگی گذارنے والے کروڑوں پاکستانی کدھر جائیں گئے۔ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ اب عوام سوال کررہی ہے کہ حکومت کی پے درپے ناکامیاں قصور سلیکٹیڈ کا ہے یا سلیکٹرز کا جبکہ پی ڈی ایم کاماننا ہے کہ سلیکٹیڈ اور سلیکٹرز دونوں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں۔

Recent Posts

کوئٹہ میں خاتون وکیل نے عدالت کوتالا کیوں لگا دیا؟

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے سریاب کوئٹہ میں جج کے ساتھ کورٹ روم میں…

10 mins ago

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، ججز کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیچر ترمیمی آرڈیننس پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے…

20 mins ago

پیپلزپارٹی اور ہم اپنا اپنا مسودہ بنا رہے ہیں، چاہتے ہیں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے ہوجائے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے…

30 mins ago

’افغان قونصل جنرل کا قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہ ہونا کوئی بڑی بات نہیں‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…

42 mins ago

اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی ڈراما سیریل نور جہاں پر تنقید، مداح ناخوش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نور جہاں حال ہی میں ختم ہونے والا بلاک بسٹر پاکستانی ڈراما…

49 mins ago

آئی ایم ایف کی وارننگز کے باوجود حکومت کا بجلی بلز میں 487 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا منصوبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی بلز میں 487 ارب روپے کی…

59 mins ago