پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا ؟کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

ناٹنگھم(قدرت روزنامہ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا ؟کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کل سے شروع ہوگی، قومی شاہینوں نے ناٹنگھم میں ڈیرے جما لیے۔قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ نوٹنگھم پہنچ گیا ہے۔ سکواڈ مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے برمنگھم سے نوٹنگھم
کے لئے روانہ ہوا تھا۔ نوٹنگھم روانگی سے قبل قومی ہیڈ کوچ مصباح الحق آن لائن پریس سیشن میں شرکت بھی کی۔ سکواڈ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاری کیلئے آج سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی 20 ناٹنگھم میں رات ساڑھے دس بجے پوگا۔ ٹی 20 مقابلوں میں کورونا کیسز والے پلیئرز کی آئسولیشن مکمل ہونے کے بعد کپتان این مورگن سمیت سینئرز کا کم بیک ہو گیا ہے۔یاد رہے ٹی 20 مقابلوں میں بھی انگلش ٹیم کا پلہ بھاری ہے۔ اٹھارہ بار آمنا سامنا ہوا جس میں قومی ٹیم صرف پانچ میں کامیاب ہوسکی جبکہ 11 میں شکست کا کڑوا گھونٹ بھرنا پڑا، دو میچ بے نتیجہ رہے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کی قیادت میں عمران خان کی رہائی کیلیے تحریک کا آغاز ہوچکا، خیبرپختونخوا حکومت

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان…

3 hours ago

باجوڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں دو افراد جاں بحق

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے تخت بھائی میں جلالہ پُل کے قریب دھماکے…

3 hours ago

وزیراعظم کے دورے میں تجارت و سرمایہ کاری میں اضافے کے معاملات آگے بڑھے ہیں، عطااللہ تارڑ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیراطلاعات اور نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز…

3 hours ago

سمجھ نہیں آتی آئی ایم ایف مراعات میں کمی کیلیے حکومت پر زور کیوں نہیں ڈالتا، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

3 hours ago

یو اے ای نے کراچی اسلام آباد ائیرپورٹس پر ایوی ایشن سیکیورٹی عالمی معیار کے مطابق قرار دیدی

کراچی(قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر ایوی…

3 hours ago

توہین رسالتؐ و قرآن کے مرتکب کو پھانسی کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سیشن عدالت نے توہین رسالتﷺ، توہین قرآن کے مشہور کیس کا فیصلہ…

4 hours ago