بھارتی گلوکار یویو ہنی سنگھ کے ساتھ اداکارہ مہوش حیات کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات اب بھارتی مشہور پنجابی گلوکار و ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ جلوے بکھیرتے دکھائی دیں گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پربھارتی گلوکاروپاکستانی اداکارہ نے مشترکہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنےمداحوں کوحیران کردیا،دونوں کی مختصرسی ویڈیو میں یویو ہنی سنگھ کوگاناگاتےہوئےسنا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کےکیپشن میں گلوکار ہنی سنگھ نے عندیہ دیا ہےکہ مداحوں کو تھا جس کا انتظار وہ گھڑی قریب ہے۔ویڈیو میں دونوں ممالک کے فنکاروں کو’گرین بیگ گراؤنڈ‘کےساتھ خوش گوار انداز میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے،جبکہ گلوکارکو گنگناتے بھی سن سکتے ہیں،ممکنہ طورپروہ اپنے اورمہوش حیات کے آنے والے گانے کے چندبول بھی گنگنا رہے ہیں۔

 

اس سے قبل ہنی سنگھ نے مہوش حیات کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ کو ’زندہ دل‘ انسان قرار دیا تھا۔

Recent Posts

دھونی کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کے آئی پی…

27 mins ago

ن لیگی ایم پی اے کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) کچہری میں ہونیوالے جھگڑے میں ملوث پاکستان مسلم لیگ ن کے ممبر…

31 mins ago

سابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل بورڈ عثمان واہلہ نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل بورڈ عثمان…

60 mins ago

بلاول بھٹو نے آئینی ترمیم کا مسودہ شیئر کرکے عوام سے تجاویز بھی مانگ لیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 26ویں آئینی ترمیم کا…

1 hour ago

کراچی: ڈیفنس خیابان سحر میں آئل ریفائنری کی پائپ لائن لیک ہوگئی

کراچی (قدرت روزنامہ)ڈیفنس خیابان سحر میں کورنگی سے کیماڑی آئل فیلڈ جانے والی آئل ریفائنری…

1 hour ago

بجلی کی تقسیم کار کمپنی نے سولر پینل استعمال کرنیوالے صارفین کو اچھی خبر سنادی

فیصل آباد (قدرت روزنامہ)فیسکو نے سولر پینل استعمال کرنیوالے صارفین کو اچھی خبر سنادی ہے۔…

1 hour ago