کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری سے 93 لاکھ روپے لینے پر 2 ایس ایچ اوز معطل کر دیئے۔معطل افسران میں ایس ایچ او قائدآباد اور ایچ اوانڈسٹریل شامل ہیں ۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمان نجی گودام سےکروڑوں کاسامان بھی لے گئے تھے، دونوں ملزمان نے موقع سے 5 افراد کوحراست میں لیا تھا۔دونوں افسران نے حراست میں لئے گئے افراد کی رہائی کیلئے 68 لاکھ روپے لیے تھے جبکہ دفتر سے 25 لاکھ روپے بھی چرائے تھے۔ڈی آئی جی کوئٹہ نےافسران کومعطل کرکےانکوائری کا حکم دےدیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…