لاہور(قدرت روزنامہ) ملک کی موجود سیاسی صورت حال کے تناظر میں جماعت اسلامی کا ملک گیر تنظیمی اجلاس ہوا جس میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے 46ہزار ارکان سے خطاب کیا۔
جماعت اسلامی اراکین کے لیے تمام اضلاع میں آن لائن اجلاس کے انتظامات کیے گئے جبکہ ملک بھر سے جماعت اسلامی کی خواتین ارکان بھی اجلاس میں شریک تھیں۔
اجلاس میں ملک کی سیاسی صورت حال کے علاوہ آئینی ترامیم اور بجلی کے بلوں میں کمی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔
اسکے علاوہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس، آئی پی پیز اور حکومتی معاہدے پر بھی بات چیت کی گئی، حق دو عوام کو تحریک کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل دیا گیا۔ واضح رہے کہ کسی بھی پارٹی کی طرف سے براہ راست تمام ارکان کی شرکت کا یہ پہلا اجلاس تھا۔
لاہور (قدرت روزنامہ)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کوئی…
پشاور (قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر سے جامعات کی چانسلرشپ کااختیار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ قرض معاہدے میں…
کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)یوٹیوب میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اس پلیٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ )اداکارہ سارہ خان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے شوہروں کو خوش…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون…