اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے سلسلے میں روس اور قازقستان کے وفود پاکستان پہنچ گئے۔
دونوں ممالک کے وفود نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جنہیں سخت سیکیورٹی میں ہوٹل تک پہنچایا گیا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے لیے سربراہان سمیت زیادہ تر وفود کی موومنٹ نور خان ایئربیس کے ذریعے ہونی ہے اس لیے نور خان ایئربیس سے اسلام آباد تک بھی سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گیے ہیں۔
واضح رہے کہ ایس سی او سمٹ 16 اور 17 اکتوبر کو پاکستان کے سربراہی میں اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…