لاہور(قدرت روزنامہ) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) احتجاج کی کال موخر کرے۔
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے بیان میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پاکستان میں منعقد ہونا حکومت یا پارٹی نہیں پوری قوم کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ پی ٹی آئی احتجاج کی کال موخرکرے۔ حکومت عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ مانے۔
انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم کا فیصلہ حکومت کا ہے تو اس نے کوئی تیاری نہیں کی۔ ۔سعودی عرب کا اقتصادی وفد پاکستان سے مضبوط دوستی کا پیغام ہے۔ ۔کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گرد حملہ ملک دشمن حملہ ہے۔ پاکستان کے عوام چین سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف مسئلہ کشمیر پر قومی کانفرنس کا اہتمام کریں۔
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…