پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیے

لاس اینجلس(قدرت روزنامہ) بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اکثر اپنی ذاتی زندگی کے لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں، خاص طور پر اپنی بیٹی مالتی ماری چوپڑا جوناس کی تصاویر بھی شیئر کرتی ہیں۔

حال ہی میں، انہوں نے مالتی کی پلے ڈیٹ کی کچھ دلکش تصویریں شیئر کیں، جو تیزی سے وائرل ہوگئیں اور مداحوں سے زبردست ردعمل موصول ہوا۔

پریانکا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر مالتی کی ایک تصویر شیئر کی، جس میں وہ پرنٹڈ جیکٹ پہنے ببلز کے ساتھ کھیل رہی ہیں، جبکہ ایک اور تصویر میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ پیانو بجاتی نظر آ رہی ہیں۔

 

اپنے مصروف شیڈول کے باوجود، پریانکا ہمیشہ اپنی بیٹی کے لیے وقت نکالتی ہیں اور اکثر مداحوں کو مالتی کی زندگی کے حسین لمحوں سے آگاہ رکھتی ہیں۔

حال ہی میں، پریانکا نے اتوار کے دن کی ایک خوبصورت جھلک شیئر کی، جس میں وہ اور مالتی ایک ساتھ سکون کے لمحات گزار رہے ہیں۔

انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک دلکش سیلفی شیئر کی، جس میں وہ مالتی کو گلے لگائے ہوئے ہیں۔ اس تصویر کو کیپشن دیا گیا: “ایسے اتوار…” ساتھ ہی دل کا ایموجی بھی شامل کیا۔

Recent Posts

آنے والی نسلوں کو محفوظ اور مستحکم مستقبل دینا چاہتے ہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کے…

14 mins ago

صوابی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 بھائیوں کو قتل کردیا

پشاور (قدرت روزنامہ) ضلع صوابی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 سگے بھائیوں کو…

19 mins ago

چینی وزیراعظم کے دورے میں گوادرایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ سمیت اہم معاہدوں کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت خزانہ اور وزارت منصوبہ بندی نے چین کے وزیراعظم لی کیانگ…

56 mins ago

ایس سی او سمٹ پاکستان کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایس سی او…

1 hour ago

رام چرن کی نئی فلم ‘گیم چینجر’ کی ریلیز کی تاریخ آگئی

ممبئی(قدرت رونامہ)تلگو فلموں کے سپر اسٹار رام چرن کی سیاسی ایکشن فلم ‘گیم چینجر’ کی…

1 hour ago

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کا اعلان کب ہوگا؟ عرفان صدیقی نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کےرہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ…

1 hour ago