کلائی کی لائنیں

(قدرت روزنامہ)کلائی کی لائنز کیا بتاتی ہیں؟ Astrology اور Palmistry کے مطابق کلائی پر موجود لائنز آپکی زندگی کی کہانی بتا دیتی ہیں۔ کلائی شروع ہونے پر پہلی لائن کو پامسٹ اور اسٹرالوجیسٹ کافی اہمیت دیتے ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ اگر اس لائن میں کوئی وقفہ نہ ہو تو یہ اچھی صحت کی نشانی ہے۔اگر پہلی لائن کمزور ہے

تو یہ نشانی ہے مردوں میں Prostate اور عورتوں میں Infertility کی بیعماریوں کی۔ دوسری لائن کو آپکی دولت اور آرام دہ زندگی کے طور پر لیا جاتا ہے جتنی گہری اور لمبی لائن ہوگی آپکو اتنی دولت مند آرام دہ زندگیلیا جاتا ہے جتنی گہری اور لمبی لائن ہوگی آپکو اتنی دولت مند آرام دہ زندگی ملے گی۔ تیسری لائن کو کامیابی کی لائن کہا جاتا ہے جسکے گہرے اور لمبے ہونے کا مطلب ہے کہ آپ ایک کامیاب انسان ہیں اور ہر میدان میں جیت آپ کا مقدر بن جاتی ہے۔ چوتھی لائن بہت ہی کم لوگوں کی کلائی پر دیکھنے میں ملے گی کیوں کہ یہ سب لوگوں کی کلائی پر نہیں ہوتی۔ اس لائن کا مطلب ہے کہ آپ ایک لمبی زندگی گُزاریں گے اور آپ کے کثیر اولاد ہو گی۔ دوسری جانب ہاتھوں کی لکیریں ہمارے جذبات اور خیلات کے بارے میں بہت کچھ کہتی ہیں۔ ہر ہاتھ مختلف ہوتا ہے اور ہر ہاتھ میں لکیریں بھی دوسرے لوگوں کے ہاتھوں سے مختلف ہوتی ہیں۔ یہ لکیریں انسان کی شخصیت کے بارے میں بتاتی ہیں کہ وہ کس قسم کا انسان ہے۔ آج ہم اپ کو بتائیں گے کہ آپ کے ہاتھوں کی لکیریں آپ کے بارے میں کیا کہتی ہیں۔ ہتھیلی میں سب سے پہلی اور سب سے اوپر جو لکیر موجود ہوتی ہے وہ دل کی لکیر ہے۔ کائرولوجی یعنی لکیروں کے علم کے مطابق دل کی لیکیر آپ کے دل سے متعلق معاملات کے بارے میں بتاتی ہے۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

2 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

2 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

2 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

2 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 hours ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

3 hours ago