شرجیل انعام میمن کو بطور وزیر کتنی تنخواہ ملتی ہے اور سالانہ آمدنی کیا ہے؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی ) کے رہنما شرجیل انعام میمن نے بطور وزیر ملنے والی تنخواہ او ر مراعات کا انکشاف کیا ہے۔
رواں برس اپریل میں شرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپا گیا تھا اس کے علاوہ شرجیل انعام میمن کے پاس محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایکسائز کا قلمدان بھی ہے۔
حال ہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما شرجیل انعام میمن جیو نیوز کے پروگرام ’ ایک دن جیو کے ساتھ ‘ کے مہمان بنے جس دوران انھوں نے اپنے سیاسی کیرئیر سمیت ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔
دوران انٹرویو میزبان سہیل وڑائچ نے رہنما پی پی شرجیل میمن سے سوال کیا کہ آپ تو کئی وزارتوں کے وزیر ہیں کیا آپ کو تمام وزارتوں کی تنخواہ ملتی ہے ؟
سوال کے جواب پر شرجیل میمن نے بتایا کہ ’ مجھے مختلف وزارتوں کی تنخواہ نہیں ملتی بلکہ بطور وزیر تنخواہ ملتی ہے، اس وقت ایک وزیر کی تنخواہ سب کچھ ملا کر تقریباً ڈیڑھ لاکھ ہوجاتی ہے‘۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…

7 mins ago

ایونٹ کی ” ٹرافی” کو کشمیر لے کر جانے پر بھارتی میڈیا سیخ پا ہوگیا

انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…

16 mins ago

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے سخت موقف پر ”نیا آپشن” بھی آگیا

کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…

18 mins ago

عرفی جاوید کے نئے لباس پر مداح حیران، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…

40 mins ago

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیا

پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…

54 mins ago

وزیر مملکت برائے خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کا کُلیہ پیش کردیا

وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…

1 hour ago