کراچی : شاہ فیصل پل سے باپ بیٹا اغوا، ملزمان پیسے چھیننے کے بعد گولی مار کر فرار ہوگئے


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں نیشنل ہائی وے پر رزاق آباد کے قریب اغواکاروں کی فائرنگ سے 1شخص زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے مصامیر اور اس کے والد کو شاہ فیصل پل سے اغوا کیا تھا جبکہ ملزم ایس پی نمبر پلیٹ کی سفید کار میں سوار تھے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ اغواکار باپ بیٹے سے ان کے اکاؤنٹ کی تفصیلات پوچھتے رہے جس کے بعد اغوا کاروں نے رزاق آباد کے قریب والد کو گاڑی سے اتار کر مصامیر پر فائرنگ کردی فائرنگ کے نتیجے میں مصامیر زخمی ہوگیا۔
زخمی مصامیر کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے کہ جس میں زخمی شخص کا کہنا ہے کہ ملزمان نے اس سے پیسے لے لیے اور جاتے ہوئے ہاتھ اور پیر پر گولی مار کر فرار ہو گئے۔

Recent Posts

لاہور، گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سیکیورٹی گاڑی نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سکیورٹی گارڈ نے مبینہ زیادتی…

1 min ago

ورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنس

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی آرٹس کونسل میں 38 روزہ عالمی ثقافتی میلہ پوری آب وتاب سے…

8 mins ago

کراچی: ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے مریضوں میں اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے مریضوں میں اضافہ…

18 mins ago

اچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس…

26 mins ago

لاہور: گلبرگ میں نجی کالج کے سکیورٹی گارڈ کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سکیورٹی گارڈ نے مبینہ…

41 mins ago

شکاگو میراتھن میں کینیا کے ایتھلیٹس نے بازی مارلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شکاگو میراتھن 2024 میں کینیا کے ایتھلیٹس نے بازی مار لی۔ غیر…

55 mins ago