انکم ٹیکس گوشوار ے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ، کیا مزید توسیع کا امکان ہے؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج 14 اکتوبر بروز پیر کو انکم ٹیکس گوشوار ے جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ تاریخ میں مزید تو سیع نہیں کی جائے گی۔
اس سے قبل ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے 30 ستمبرتک کا وقت دیا تھا جس کے بعد تاریخ میں مزید توسیع کردی گئی تھی۔
ترجمان کے مطابق حکومت اقدام متعارف کروا رہی ہے جو نان فائلرزکو جائیداد خریدنے سے روکنے میں مددگار ہوگا۔

Recent Posts

احتجاج کا معاملہ، وزیر داخلہ نے آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور 15 اکتوبر کے…

1 min ago

وزیر خزانہ چینی آئی پی پیز کے حق میں سامنے آ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چین توانائی کے…

10 mins ago

مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف وکلا کی درخواست سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کردی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائیکورٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف وکلا کی درخواست مسترد کردی۔…

10 mins ago

پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، نئی قیمت کیا ہوسکتی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پیٹرول کی قیمت میں خاطر خواہ اضافہ ہوسکتا ہے۔ پیشگوئی کی…

14 mins ago

بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے حوالے سے ایکس پر پیغام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے حوالے…

18 mins ago

ہانیہ عامر کی لندن میں بھارتی گانوں سے لطف اندوز ہوتے ویڈیو وائرل

لندن (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر لندن میں بالی ووڈ کے لیے اپنی محبت…

22 mins ago